progressiveyouth.net
انقلاب روس 1917ء کے بعد خواتین کو کیسے ایک ’انسان‘ کا درجہ ملا؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: سلمیٰ ناظر| 1917ء میں روس میں رونما ہونے والے سوشلسٹ انقلاب نے تاریخ کا دھارا بدل ڈالا تھا۔ اس انقلاب نے انسان کے انسان پر جبر اور ’سرمائے‘ کے ہاتھوں اربوں محنت کشوں کی محنت کے استحصال کا خاتمہ کر ڈالا اور تمام وسائل کا منہ مٹھی بھر سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کی