progressiveyouth.net
افسانہ: آس - Progressive Youth Alliance
|تحریر: مشعل وائیں | شب کا اگلا پہر آن چڑھا تھا، ہر سو کالی گھٹاما یوسی کا پیغام لیے بھٹک رہی تھی۔ ہرسمت خون میں لتھڑی لاشیں ایک کے اوپر ایک پہاڑی کی شکل اختیار کیے ہوئے پڑیں تھیں۔ یوں معلوم ہوتا تھا کہ آسمان سے لاشیں برسی ہوں، خداجانے ان کے بزرگوں نے ایسے