progressiveyouth.net
افسانہ: عید - Progressive Youth Alliance
|از: خالداسراں، کتاب: سر بریدہ سائے| شاہد انتہائی محنتی اور پڑھا لکھا نوجوان تھا۔ اس نے انجینرنگ کی تعلیم حاصل کی ہوئی تھی۔ کافی عرصہ نوکری کیلئے دھکے کھاتا رہا لیکن اسے کوئی مناسب نوکری نہ مل سکی۔ اکثر جگہ کام زیادہ لیا جاتا تھا اور تنخواہ کم دی جاتی تھی۔ اسی دوران یکے بعد