progressiveyouth.net
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی میں وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود آن لائن کلاسز پر انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کاروبار کے ساتھ ساتھ تعلیم کا بھی بہت نقصان ہو رہا ہے۔ اس تعلیمی بحران میں پورے ملک کے طالبِ علموں کو ایک غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کے لئے یونیورسٹیاں ایک متبادل، واضح اور