progressiveyouth.net
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے دو طالب علموں کی جبری گمشدگی اور طلبہ کی مزاحمت - Progressive Youth Alliance
|تحریر: صغیر امین| اس وقت مملکت خداداد میں تعلیم کا شعبہ مکمل انہدام کے دہانے پر کھڑا ہے۔ یہاں ہر نوجوان اپنے اردگرد دیکھے اور فیصلہ کرے کہ اس کے میٹرک کے کتنے ساتھی اس کے ساتھ انٹر تک آ پائے اور انٹر کے کتنے ساتھی یونیورسٹیوں میں پہنچ سکے ہیں؟ یقیناً جواب غیر تسلی