progressiveyouth.net
عباس پور(کشمیر): محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عباس پور میں پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”سماج آزاد! عورت آزاد!“ کے نام سے سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمنار میں نجی اور سرکاری اداروں کے طلبا و طالبات سمیت کثیر تعداد میں مرد و