progressiveyouth.net
لاہور مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر کی ہراسانی: حکمران طبقے کی مسلط کردہ جنسی وحشت کے خلاف انقلابی جدوجہد کرنا ہوگی! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 14 اگست کو لاہور میں مینارِ پاکستان پر جنسی ہراسانی کا انتہائی ہولناک واقعہ پیش آیا۔ جب ایک خاتون جو ٹک ٹاک کی ویڈیوز بنا رہی تھی، پر ہجوم نے دھاوا بول دیا۔ سینکڑوں کے وحشی مجمع نے انتہائی وحشت ناک انداز میں اس خاتون ٹک ٹاکر کو جنسی و جسمانی