progressiveyouth.net
پشاور: اباسین یونیورسٹی کے طلبہ کا کامیاب احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 12جنوری، بروز منگل خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں اباسین یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کی آن کیمپس امتحانات کی پالیسی کے خلاف شدید احتجاج کیا، پالیسی کے تحت رواں سمیسٹر کے امتحانات آن کیمپس لئے جانے تھے جبکہ اس پورے عرصے میں کرونا وبا کی آڑ میں یونیورسٹیاں