progressiveyouth.net
اسلام آباد: ”گلگت بلتستان کا سیاسی مستقبل“ کے موضوع پر نشست کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| 26نومبر 2020 بروز جمعرات کو سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”گلگت بلتستان کا سیاسی مستقبل“ کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں راولپنڈی میں زیرِ تعلیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء و نوجوانوں کے ساتھ ساتھ چترال،