progressiveyouth.net
لاہور: جی سی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کرنے والے ایک پروفیسر کو لڑکی نے تھپڑ جڑ دیے۔۔۔ ہراسمنٹ کے منہ پر، آؤ مل کر ماریں تھپڑ! - Progressive Youth Alliance
|پروگریسو یوتھ الائنس، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور| چند روز قبل جی سی یونیورسٹی لاہور میں ایک لڑکی نے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر، جس کا نام ڈاکٹر محبوب ہے، کو تھپڑ مارے اور خوب لعن طعن کی۔ اس لڑکی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محبوب نے نہ صرف اس کے ساتھ ہراسمنٹ کی ہے