progressiveyouth.net
پشاور: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| عالمی سطح پر موجود کرونا وبا اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے سب سے زیادہ محنت کش طبقہ ہی متاثر ہوا ہے۔ پاکستان میں لاک ڈاؤن نے محنت کش طبقے کی زندگیوں کو جھنجھوڑ کر کے رکھ دیا تھا اور غریب لوگ اپنے خاندان کو