progressiveyouth.net
گوجرانوالہ: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام احتجاج کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| 19دسمبر بروز ہفتہ کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام پورے ملک میں مہنگی تعلیم، مہنگے علاج، بے روزگاری، طلبہ یونین کی بندش، جنسی ہراسمنٹ اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی ریلیوں اور احتجاجوں کا انعقا د کیا گیا۔ اسی سلسلے میں گوجرانوالہ میں بھی گوجرانوالہ پریس کلب کے باہر