progressiveyouth.net
راولاکوٹ: کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے راولاکوٹ میں احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولاکوٹ (کشمیر)| 14نومبر بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام راولاکوٹ میں کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نے جامشورو، سندھ سے چھے روز قبل جبری طور پر اغوا کئے جانے والے پروگریسو یوتھ الائنس کے رہنما کامریڈ امر فیاض کی