progressiveyouth.net
حیدرآباد: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے پورے ملک میں 19 دسمبر کو ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ منعقد کیا گیا جس کے تسلسل میں پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد نے بھی نسیم نگر چوک سے حیدرآباد پریس کلب تک 5 کلو میٹر کا طویل پیدل مارچ کیا۔ جس میں حیدرآباد سمیت کوٹری