progressiveyouth.net
راولاکوٹ: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولاکوٹ| 19دسمبر، بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کے موقع پر ملک بھر کے 30 شہروں میں مہنگی تعلیم، مہنگے علاج، بے روزگاری، غربت، جنسی ہراسانی، طلبہ یونین پر پابندی، قومی جبر اور دیگر مسائل کے خلاف ایک احتجاجی