progressiveyouth.net
ہندوستان: آن لائن کلاسز سے دلبرداشتہ ہو کر ایک غریب دلت سٹوڈنٹ کی خود کشی - Progressive Youth Alliance
|تحریر: سحر وائیں| کرونا وائرس کی تشویش ناک صورت ِحال کے باعث پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاکہ اس وباء سے لوگ محفوظ رہیں۔گو کہ لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر کی گئی اور بہت بڑے پیمانے پر وباء پھیل گئی۔اب لاک ڈاؤن ہونے کے باعث کروڑوں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔انڈیا میں