progressiveyouth.net
حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: ثانیہ خان| حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے اور ریاستی جبر کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہی ہے۔ 13 اگست کو تربت کے علاقے ابسر میں ایف سی کے اہلکار نے ایک