progressiveyouth.net
گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالہ کیمپس کی طالبہ کی ہلاکت اور بے حس حکمران - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ | آج پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس شعبہ قانون فائنل ایئر کی طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ پروفیسرز کالونی سے پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالہ کیمپس میں جانے کے لیے موٹر سائیکل پر نکلی تھی۔ جس کو کسی گاڑی نے معافی والا چوک کے قریب ٹکر ماری جس سے طالبہ اور اس