progressiveyouth.net
کوئٹہ:بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: ولی خان| مورخہ 12نومبر بروز ہفتہ پریس کلب کوئٹہ میں انقلابِ روس کی 99 ویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA ) کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کراچی سے آئے ہوئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے رہنما پارس جان نے