progressiveyouth.net
5 ہزار سے ذائد افراد کا عالمی مارکسی یونیورسٹی کے لیے داخلہ! انقلابی تحریک کا ایک اہم سنگ میل! - Progressive Youth Alliance
|عالمی مارکسی رجحان (IMT)| گزشتہ چند ہفتوں کے اندر دنیا کے سو سے زائد ممالک سے ہزاروں افراد نے عالمی مارکسی یونیورسٹی کے آن لائن عالمی سکول کےلیے داخلہ لیا ہے. ہمارے سکول کی مقبولیت تباہ حال سرمایہ داری کے حقیقی حل کےلیے عوام کی پیاس کا واضح اظہار ہے,اور ساتھ ہی انقلابی تحریکوں کےلیے