progressiveyouth.net
مشال خان کی شہادت کے چالیس دن: جدوجہد جاری رہے گی! - Progressive Youth Alliance
مشعل کے والد اقبال لالا کا کہنا تھا کہ ریاست، حکمرانوں کے ہاتھ میں تھاما ہوا ایک ڈنڈا ہے جس سے وہ محنت کشوں، کسانوں اور طلبہ پر اپنا جبر برقرار رکھتے ہیں۔ آج تک کبھی بھی محنت کشوں کو اس ریاست سے انصاف نہیں ملا۔ آج مزدوروں، کسانوں اور طلبہ کو مل کر اس ڈنڈے کو ان حکمرانوں سے چھیننا ہوگا اور آزادی حاصل کرنا ہوگی