progressiveyouth.net
ڈی آئی خان: فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر 23 طلبہ یونیورسٹی سے خارج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈی آئی خان| ڈی آئی خان میں واقع گومل یونیورسٹی کے طلبہ پچھلے چار مہینوں سے اپنے جائز حقوق مانگ رہے ہیں۔ اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کرنے پر انہیں گومل یونیورسٹی کے کرپٹ وائس چانسلر اور اس کے کرپٹ دوست گل نواز نے طلبہ کے مستقبل کی پرواہ کیے بغیر 23