progressiveyouth.net
عباسپور: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے طلبہ کا ٹرانسپورٹ کی سہولت نہ ملنے اور ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج عباس پور کے طلبہ نے کل دن 10 بجے کے قریب عباسپور مین پل پر اس وقت دھرنا دیا جب ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے طلبہ اور لوکل سروس چلانے والے ملازمین کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اپنایا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ وہ پبلک سروس