progressiveyouth.net
جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ کے خلاف جدوجہد تیز ہو! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: شاہ نواز| چند روز پہلے سال 2021-22ء کے لئے محنت کش دشمن اقتصادی بجٹ پیش کیا گیا جس نے اب محنت کش طبقے کی زندگیوں پر خوف ناک اثرات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اس بجٹ میں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی خاطر خواہ رقم سرمایہ دارانہ قرضوں اور سود کی ادائیگیوں کیلئے