Recent

کشمیر: باغ میں مہنگائی اور بیروزگاری جیسے مسائل پر بات کرنا جرم قرار!!!

کشمیر: باغ میں مہنگائی اور بیروزگاری جیسے مسائل پر بات کرنا جرم قرار!!!

July 25, 2019 at 6:13 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| نام نہاد آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں پروگریسو یوتھ الائنس کے کارکنان کو گزشتہ دو روز سے کچھ خفیہ نمبروں سے فون کا ل کر کے خود کو ایجنسیوں کا اہلکار کہنے والے لوگ مسلسل سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر ہراساں کر رہےRead More

کشمیر: کامیاب تین روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کشمیر: کامیاب تین روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 25, 2019 at 5:04 AM

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری، پی وائے اے| 18 جولائی 2019ء کی شام تک پاکستان کے مختلف کونوں سے 110 انقلابی نوجوان، طلبہ اور محنت کش انتہائی کٹھن معاشی و سماجی حالات میں مارکسی نظریات سیکھنے کی لگن دل میں لیے سدھن گلی (کشمیر) پہنچے۔ اس سکول کو منعقد کرانے میں ویسےRead More

لاہور: انجینئرنگ یونیورسٹی (UET) انتظامیہ کی کھلی غنڈہ گردی، جبری ہاسٹل فیس جمع نہ کرانے کی پاداش میں رات گئے چھاپے

لاہور: انجینئرنگ یونیورسٹی (UET) انتظامیہ کی کھلی غنڈہ گردی، جبری ہاسٹل فیس جمع نہ کرانے کی پاداش میں رات گئے چھاپے

July 16, 2019 at 4:41 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| رات کے ڈیڑھ بجے 15 سے 20 گارڈ اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ RT صاحب نے ہاسٹل کے کمروں میں ”چھاپہ“ مارا۔ یہ چھاپہ کسی ممکنہ دہشتگرد یا کسی مجرم کی تلاش یا ہاسٹل میں منشیات کے لیے نہیں بلکہ انٹرنشپ اور سمر سمیسٹر کےRead More

ڈیرہ غازی خان: ”انقلاب فرانس“ کے عنوان پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ”انقلاب فرانس“ کے عنوان پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 14, 2019 at 6:08 PM

|رپورٹ: پی وائی اے، ڈی جی خان | مورخہ 11 جولائی 2019ء بروز جمعرات، ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول ایک سیشن پر منعقد تھا جس کا موضوع انقلابِ فرانس تھا۔ سیشن کو چئیر کامریڈ فرحان نےRead More

بہاولپور: ”دوسرے“ ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

بہاولپور: ”دوسرے“ ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 12, 2019 at 3:59 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 10 جولائی 2019ء بروز بدھ، بہاولپور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا اہتمام کیا گیا جو دو سیشنز (پاکستان و عالمی تناظر اور انقلاب فرانس) پر مشتمل تھا۔ سکول کے پہلے سیشن میں کامریڈ فضل نے پاکستان تناظر پرRead More

ملتان: ”دوسرے“ ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ملتان: ”دوسرے“ ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 12, 2019 at 3:21 PM

|رپورٹ: اسما شوکت، احسن افتخار| 7 جولائی 2019ء بروز اتوار، پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے دوسرے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا (پہلا مارکسی سکول)۔ سکول میں 20 کے قریب نوجوان اور محنت کش شامل تھے۔ سکول کا آغاز شام 6 بجے ہوا۔ سکول مجموعی طور پرRead More